Faisal Dawood

مہرین داؤد

مہرین داؤد نے بی ایس سی کیا ہے ۔ وہ ہائی اینڈ سیگمنٹ کیلئے نیم کلاسک ڈیزائن پر مبنی فرنیچر مینو فیکچرنگ کا بزنس کرتی ہیں۔وہ ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ اور ڈیسکون آکسی کیم لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہیں۔ان کی ڈیسکون کی مختلف کمپنیوں میں سرمایہ کاری ہے۔کاروباری سرگرمیوں کے علاوہ وہ ایک انسان دوست شخصیت ہیں، وہ میری ایڈلیڈ لیپروسی سینٹر، سٹیزن فاؤنڈیشن اور فیملی فاؤنڈیشن کی رکن بھی ہیں۔